GTA 6 کن کن پلیٹ فارمز پر دستیاب ہوگی؟
جی ٹی اے 6 کی ریلیز جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، فینز کے ذہن میں ایک اہم سوال بار بار آ رہا ہے۔ آخر یہ گیم کن کن پلیٹ فارمز پر کھیلی جا سکے گی؟ بہت سے کھلاڑی یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا وہ اپنے موجودہ کنسول پر یہ گیم چلا پائیں گے…

