پاکستان سے جی ٹی اے 6 کی پری آرڈر کیسے کریں؟
اگر آپ برسوں سے جی ٹی اے 6 کا انتظار کر رہے ہیں تو اب وہ وقت آ گیا ہے جب آپ اسے پری آرڈر کر سکتے ہیں۔ بہت سے کھلاڑی الجھن میں ہیں کہ پاکستان سے جی ٹی اے 6 کی پری آرڈر کیسے کی جائے، کیونکہ ہمارے ملک میں نہ پلے اسٹیشن اسٹور…
