GTA 6 میں نیا Weapon System – NPCs ہتھیار دیکھ کر فوراً React کریں گے؟
GTA سیریز ہمیشہ سے اپنے کھلے ورلڈ اور آزاد Gameplay کے لیے مشہور رہی ہے۔ لیکن اب بات ہو رہی ہے GTA 6 New Weapons System کی، جو پوری سیریز کے لیے ایک بڑی تبدیلی ثابت ہو سکتا ہے۔ اس بار Rockstar صرف نئے Weapons شامل نہیں کر رہا۔ اصل بات یہ ہے کہ ہتھیار…

