GTA 6 Karma System – نیا Karma System کیسے کام کرے گا؟
GTA 6 Extended Look نے فینز کو صرف کہانی اور ایکشن ہی نہیں دکھایا، بلکہ ایک ایسا نظام بھی متعارف کرایا جس کی توقع بہت کم لوگوں نے کی تھی۔ یہ نظام کھلاڑی کے چھوٹے چھوٹے فیصلوں کو بھی اہمیت دیتا ہے، چاہے وہ کسی کتے کو پیار کرنا ہو یا کسی ڈکیتی کے دوران…

