GTA 6 Leaks – نئی Gameplay Leaks اور Rockstar کا ردعمل
GTA 6 کی سرکاری Extended Look ویڈیو آنے سے پہلے ہی، گیم کے بارے میں ایک نیا طوفان کھڑا ہو گیا ہے۔ اگست 2026 کے وسط میں اچانک کئی مبینہ گیم پلے کلپس آن لائن لیک ہونا شروع ہو گئے، اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ خبر پوری گیمنگ دنیا میں پھیل گئی۔ اس آرٹیکل میں…

