GTA 6 Delay کی افواہیں دوبارہ کیوں پھیل رہی ہیں؟
GTA 6 کی ریلیز جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، ایک پرانا خدشہ دوبارہ سر اٹھا رہا ہے۔ آخر کیا اس بار بھی راک اسٹار اپنی روایت دہرائے گا اور تاریخ آگے بڑھا دے گا؟ اس آرٹیکل میں ہم GTA 6 Delay سے متعلق تازہ ترین افواہوں کا جائزہ لیں گے، یہ سمجھیں گے کہ…

