GTA 6 کی 29 نئی Screenshots سامنے آگئیں – Jason، Lucia اور نئی Locations
Extended Look کے چند دن بعد ہی، راک اسٹار نے فینز کو ایک اور تحفہ دے دیا۔ کمپنی نے اپنی سرکاری میڈیا ویب سائٹ پر انتیس نئی سکرین شاٹس شامل کیں، جن میں تین بالکل نئی اور پہلے کبھی نہ دیکھی گئی تصاویر بھی شامل تھیں۔ اس آرٹیکل میں ہم GTA 6 کی 29 Screenshots…

