GTA 6 Multiplayer 2027 میں آ سکتا ہے؟
GTA 6 کی ریلیز اب صرف دو ماہ دور ہے، لیکن فینز کے ذہن میں ایک سوال مسلسل گونج رہا ہے۔ آخر آن لائن موڈ کب آئے گا؟ حال ہی میں ایک غیر متوقع ذریعے سے اس بارے میں پہلا بڑا اشارہ سامنے آیا ہے، اور وہ بھی راک اسٹار کی طرف سے نہیں بلکہ…

